شلپا شیٹھی کی دوبارہ واپسی

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی 12 سال بعد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شیٹھی 12 برس قبل 2007 میں فلم اپنے میں اداکار سنی دیول، بوبی دیول، دھرمیندر اور کترینہ کیف کے ساتھ نظر … Continue reading شلپا شیٹھی کی دوبارہ واپسی